![]() |
چھوٹے چھوٹے سے مفادات لئے پھرتے ہیں
چھوٹے چھوٹے سے مفادات لئے پھرتے ہیں دربدر خود کو جو دن رات لئے پھرتے ہیں اپنی مجروح اناؤں کو دِلاسے دے کر ہاتھ میں کاسۂ خیرات لئے پھرتے ہیں شہر میں ہم نے سنا ہے کہ ترے شعلہ نوا کچھ سلگتے ہوئے نغمات لئے پھرتے ہیں دنیا میں تیرے غم کو سمونے والے اپنے دل پر کئی صدمات لئے پھرتے ہیں مختلف اپنی کہانی ہے زمانے بھر سے منفرد ہم غمِ حالات لئے پھرتے ہیں ایک ہم ہیں کہ غمِ دہر سے فرصت ہی نہیں ایک وہ ہیں کہ غمِ ذات لئے پھرتے ہیں |
Re: چھوٹے چھوٹے سے مفادات لئے پھرتے ہیں
Last Couplet is the epitome of the whole piece!
Excellent choice Mahi! :) |
Re: چھوٹے چھوٹے سے مفادات لئے پھرتے ہیں
Thank you very much.
|
Re: چھوٹے چھوٹے سے مفادات لئے پھرتے ہیں
Superb ( Y ) |
Re: چھوٹے چھوٹے سے مفادات لئے پھرتے ہیں
zabardast
|
Re: چھوٹے چھوٹے سے مفادات لئے پھرتے ہیں
hmmmmmm
kiya he bat hai ... zabardast |
Re: چھوٹے چھوٹے سے مفادات لئے پھرتے ہیں
waooo nice
|
All times are GMT +5. The time now is 02:30 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.