![]() |
جب کبھی تیرا نام لیتے ہیں
http://sphotos-a.xx.fbcdn.net/hphoto...33282132_n.jpg جب کبھی تیرا نام لیتے ہیں دل سے ہم انتقام لیتے ہیں میری بربادیوں کے افسانے میرے یاروں کے نام لیتے ہیں بس یہی ایک جرم ہے اپنا ہم محبت سے کام لیتے ہیں ہر قدم پر گرے مگر سیکھا کیسے گرتوں کو تھام لیتے ہیں ہم بھٹک کر جنوں کی راہوں میں عقل سے انتقام لیتے ہیں |
Re: جب کبھی تیرا نام لیتے ہیں
hmmmmmmm... very nice sharing....
|
Re: جب کبھی تیرا نام لیتے ہیں
Kya Baaaat Hai Very Nice :good: keep it up
|
Re: جب کبھی تیرا نام لیتے ہیں
very nyc......:bu:..:zabardast:
|
Re: جب کبھی تیرا نام لیتے ہیں
ttthnkssss Loverrrrr
|
Re: جب کبھی تیرا نام لیتے ہیں
thnksssssss jigarr
|
Re: جب کبھی تیرا نام لیتے ہیں
thnkssss kinggg
|
Re: جب کبھی تیرا نام لیتے ہیں
v nice......
|
Re: جب کبھی تیرا نام لیتے ہیں
thnkuuuuuuuuu
|
All times are GMT +5. The time now is 10:27 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.