![]() |
جانے کیا بات تھی ہر بات پر رونا آیا
بسم اللہ الرحمن الرحیم جانے کیا بات تھی ہر بات پر رونا آیا تھا میں نیند میں اور مجھے اتنا سجھایا جا رہا تھا بڑے ہی پیار سے مجھے نہلایا جا رہا تھا نجانے تھا وہ کون سا عجیب کھیل میرے گھر میں جس میں بچوں کی طرح مجھے کندھے پہ اٹھایا جا رہا تھا تھا پاس میرے میرا ہر اپنا اُس وقت پھر بھی میں ہر کسی کے منہ سے بُلایا جا رہا تھا جو کبھی دیکھتے ہی نہ تھے محبت کی نگاہوں سے اُن کے دل سے بھی پیار مجھ پہ لُٹایا جا رہا تھا معلوم نہیں حیران تھا ہر کوئی مجھے سوتے ہوئے دیکھ کر زور زور سے رو کر مجھے ہنسایا جا رہا تھا کانپ اُٹھی میری روح میرا وہ مکان دیکھ کر پتا چلا مجھے دفنایا جا رہا تھا رو پڑا پھر میں بھی میرا وہ منظر دیکھ کر جہاں مجھے ہمیشہ کے لیے سلایا جا رہا تھا یہ دن بھی قیامت کی طرح گزرا ہے " جانے کیا بات تھی ہر بات پر رونا آیا |
Re: جانے کیا بات تھی ہر بات پر رونا آیا
Awwwwwwwwwww :(
very nysssh sharing : |
Re: جانے کیا بات تھی ہر بات پر رونا آیا
tthnksssssssssssssss
|
Re: جانے کیا بات تھی ہر بات پر رونا آیا
buhat khoob..
|
Re: جانے کیا بات تھی ہر بات پر رونا آیا
thnkssssssssss
|
Re: جانے کیا بات تھی ہر بات پر رونا آیا
nice Word pakeeza Bhena........
|
Re: جانے کیا بات تھی ہر بات پر رونا آیا
Thanks fOr Sharing Jazak Allah |
All times are GMT +5. The time now is 01:50 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.