![]() |
پھر تمہارا خط آی
شام حسرتوں کی شام رات تھی جدائی کی صبح صبح ہر کارہ ڈاک سے ہوائی کی نامۂ وفا لایا پھر تمہارا خط آیا پھر کبھی نہ آؤنگی موجۂ صبا ہو تم سب کو بھول جاؤنگی سخت بے وفا ہو تم دشمنوں نے فرمایا دوستوں نے سمجھایا پھر تمہارا خط آیا ہم تو جان بیٹھے تھے ہم تو مان بیٹھے تھے تیری طلعتِ زیبا تیرا دید کا وعدہ تیری زلف کی خوشبو دشتِ دور کے آہو سب فریب سب مایا پھر تمہارا خط آیا ساتویں سمندر کے ساحلوں سے کیوں تم نے پھر مجھے صدا دی ہے دعوت وفا دی ہے تیرے عشق میں جانی اور ہم نے کیا پایا درد کی دوا پائی دردِ لادوا پایا . . . کیوں تمہارا خط آیا |
Re: پھر تمہارا خط آی
Hmmm Zaberdast Mahi (Y) |
Re: پھر تمہارا خط آی
buhat khooob..
|
Re: پھر تمہارا خط آی
Thanks Owi & Life
|
Re: پھر تمہارا خط آی
very nyc......:bu:..:zabardast:
|
All times are GMT +5. The time now is 06:54 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.