![]() |
دیکھا ہے میں نے خواب
اڑتے ہوئے پرند کی تصویر دیکھ کر دیکھا ہے میں نے خواب یہ تعبیر دیکھ کر گر خوف بھی نہیں ہے تو کیوں رک گئے ہیں لوگ آئے تھے جو کھلی ہوئی زنجیر دیکھ کر اب گھل گیا لہو میں تو انجام کچھ بھی ہو کیا مل سکے گا زہر کی تاثیر دیکھ کر میرے سوا بھی اسکو کئی کام ہیں یہاں سمجھی !!! مگر یہ بات میں تاخیر دیکھ کر بین السطور اس نے نہ جانے پڑھا ہے کیا خاموش ہوگیا ہے میری تحریر دیکھ کر فاطمہ حسن |
Re: دیکھا ہے میں نے خواب
Buht Khoob
|
Re: دیکھا ہے میں نے خواب
:bu:__
|
Re: دیکھا ہے میں نے خواب
thanks shayan
|
Re: دیکھا ہے میں نے خواب
thanks jigar
|
Re: دیکھا ہے میں نے خواب
very nice..........:bu:
|
Re: دیکھا ہے میں نے خواب
thanks king...
|
All times are GMT +5. The time now is 04:34 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.