![]() |
چاند میری زمیں پھول میرا وطن
چاند میری زمیں پھول میرا وطن چاند میری زمیں پھول میرا وطن میرے کھیتوں کی مٹی میں لعلِ یمن چاند میری زمیں پھول میرا وطن چاند میری زمیں پھول میرا وطن میرے ملاح لہروں کے پالے ہوئے میرے دہکاں پسینوں کے ڈھالے ہوئے میرے مزدور اس دور کے کوہکن چاند میری زمیں پھول میرا وطن چاند میری زمیں پھول میرا وطن میرے فوجی جوان جراتوں کے نشان میرے اہلِ قلم غظمتوں کی زباں میرے محنت کشوں کے سنہرے بدن چاند میری زمیں پھول میرا وطن چاند میری زمیں پھول میرا وطن میری سرحدوں پہ پہرا ہے ایمان کا میرے شہروں پہ سایہ ہے قرآن کا میرا اک اک سپاہی ہے خیبرشکن چاند میری زمیں پھول میرا وطن چاند میری زمیں پھول میرا وطن میرے دہکاں یونہی ہل چلاتے رہیں میری مٹی کو سونا بناتے رہیں گیت گاتے رہیں میرے شعلہ بدن چاند میری زمیں پھول میرا وطن |
Re: چاند میری زمیں پھول میرا وطن
very niceeeeeeeee
|
Re: چاند میری زمیں پھول میرا وطن
thanks pakeeza siso
|
Re: چاند میری زمیں پھول میرا وطن
very nyc......:bu:
|
Re: چاند میری زمیں پھول میرا وطن
thanks king...
|
All times are GMT +5. The time now is 10:01 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.