![]() |
خزاں کا موسم بہت کچھ اجاڑ کر لے گیا
جس عرض پاک میں شہیدوں کا لہو ہے شامل اس کی مٹی میں وہ تاثیریں پھر سے لوٹیں گی اس کی فضاؤں میں جو کلمہ حق کی صدائیں تھیں اس کلمہ پاک کی گونجیں پھر سے لوٹیں گی میرے وطن کے خمیر کی بنیاد فقیری ہے اس بنیاد کے بھرم کو رحمتیں پھر سے لوٹیں گی خزاں کا موسم بہت کچھ اجاڑ کر لے گیا جو وقت کو بدل دیں وہ بہاریں پھر سے لوٹیں گی |
Re: خزاں کا موسم بہت کچھ اجاڑ کر لے گیا
very nyc......:bu:
|
Re: خزاں کا موسم بہت کچھ اجاڑ کر لے گیا
thanks king...
|
Re: خزاں کا موسم بہت کچھ اجاڑ کر لے گیا
nice ..
|
Re: خزاں کا موسم بہت کچھ اجاڑ کر لے گیا
in'sha ALLAH
boht khobsorat thanx for sharing |
Re: خزاں کا موسم بہت کچھ اجاڑ کر لے گیا
very nice
|
All times are GMT +5. The time now is 12:51 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.