![]() |
سب جھوٹ ہے
مجھے محبّت ہوئی ہواؤں سے ہواؤں نے رخ بدلہ میں نے محبّت کی چاند سے وہ ہر رات چھپتا رہا ... میں نےصبح اجالوں سے محبّت کی مگر وہ اندھیرے میں ڈوبتے رہے محبّت ہوئی سپنو سے وہ بھکرنے لگے اپنی محبّت خواھشات کی نظر کی تو وہ حسرت بننے لگیں اب جان چکا ہوں اتنا سب جھوٹ ہے یہ محبّت کچھ بھی نہیں |
Re: سب جھوٹ ہے
Bohat khoob
|
Re: سب جھوٹ ہے
thanks siso
|
Re: سب جھوٹ ہے
Zaberdast
|
Re: سب جھوٹ ہے
thanks shayan
|
Re: سب جھوٹ ہے
Nice...
|
Re: سب جھوٹ ہے
Nice Post
thanks for sharing |
Re: سب جھوٹ ہے
very nice
|
Re: سب جھوٹ ہے
thanks masoom siso
|
Re: سب جھوٹ ہے
thanks tashi
|
All times are GMT +5. The time now is 02:46 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.