![]() |
ہم تمہارے غلام ہیں آقا
جو تمہارے غلام ہیں آقا وہ جہاں کے امام ہیں آقا میرے دامن میں نذر کرنے کو بس درود و سلام ہیں آقا میری بستی کی تیرہ شب کے لئے آپ ماہِ تمام ہیں آقا اک پیالہ عطا ہو کوثر سے ہم بہت تشنہ کام ہیں آقا اپنی قسمت پہ کیوں نہ ناز کریں ہم تمہارے غلام ہیں آقا آپ سرور ہیں، آپ ہی رہبر آپ خیرالانام ہیں آقا مشعل، راہ سیرتِ اطہر نقش، نقشِ دوام ہیں آقا اِن کو تاثیر کچھ عطا کیجئے لفظ اشرف کے خام ہیں آقا |
Re: ہم تمہارے غلام ہیں آقا
Nice Sharing
|
Re: ہم تمہارے غلام ہیں آقا
nicee shaaringggg:book1:
|
Re: ہم تمہارے غلام ہیں آقا
very nyc sharing Jazak Allah
|
Re: ہم تمہارے غلام ہیں آقا
thanks jigar
|
Re: ہم تمہارے غلام ہیں آقا
thanks pakeeza siso
|
Re: ہم تمہارے غلام ہیں آقا
thanks sara siso
|
Re: ہم تمہارے غلام ہیں آقا
JazakALLAh
|
Re: ہم تمہارے غلام ہیں آقا
buhat khush rahye
|
All times are GMT +5. The time now is 01:54 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.