![]() |
حقیقت تو مگر یہ ہے
تمہاری موت پر میں نے کوئی نوحہ نہیں لکھا اگرچہ اپنے ہاتھوں سے تمہیں دفنا چکا ہوں میں کوئی نوحہ نہیں لکھا کہ دُنیا بھر کی نظروں میں ابھی تک جی رہی ہو تم مجھے معلوم ہے جانم کہ میری موت پر تم بھی کوئی نوحہ نہ لکھو گی کہ دُنیا بھر کی نظروں میں ابھی تک جی رہا ہوں میں حقیقت تو مگر یہ ہے کہ کب کے مر چکے ہیں ہم تمہاری بے وفائی نے مجھےبھی مار ڈالا ہے تمہیں بھی مار ڈالا ہے |
Re: حقیقت تو مگر یہ ہے
Buht Khooob
|
Re: حقیقت تو مگر یہ ہے
thanks shayan
|
Re: حقیقت تو مگر یہ ہے
bohat umda ..... |
Re: حقیقت تو مگر یہ ہے
Thanks ....
|
All times are GMT +5. The time now is 04:52 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.