![]() |
سفر کی دھول کو
سفر کی دھول کو چہرے سے صاف کرتا رہا میں اس گلی کا مسلسل طواف کرتا رہا یہ میری آنکھ کی مسجد ہے پاؤں دھیان سے رکھ کہ اس میں خواب کوئی اعتکاف کرتا رہا میں خود سے پیش بھی آیا تو انتہا کر دی مجھ ایسے شخص کو بھی وہ معاف کرتا رہا اور اب کھلا کہ وہ کعبہ نہیں ترا گھر تھا تمام عمر میں جس کا طواف کرتا رہا |
Re: سفر کی دھول کو
Buht KHoob
|
Re: سفر کی دھول کو
thanks shayan
|
Re: سفر کی دھول کو
nice sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 05:47 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.