![]() |
کیا رشتوں کو توڑنے والا جنت میں داخل ہو گا ؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رشتہ داری عرش کے ساتھ معلق ہے وہ اعلان کرتی ہے کہ جو مجھے ملائے گا اسے اللہ پاک (اپنے ساتھ ) ملائے گا اور جو مجھے توڑے گا اللہ پاک اس سے قطع تعلق کرے گا ،،،،،،،،صیح بخاری #٥٩٨٩ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ! قطع رحمی کرنے والا شخص جنت میں داخل نہی ہو گا ،،،،،،،صیح بخاری #٥٩٨٤ |
Re: کیا رشتوں کو توڑنے والا جنت میں داخل ہو گا
gr888888
|
Re: کیا رشتوں کو توڑنے والا جنت میں داخل ہو گا
thnkssssssssssssssss
|
Re: کیا رشتوں کو توڑنے والا جنت میں داخل ہو گا
jazakAllah khair
|
Re: کیا رشتوں کو توڑنے والا جنت میں داخل ہو گا
thnksssssssssssssssssssss
|
All times are GMT +5. The time now is 03:46 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.