![]() |
پھر ایک فقیر نے دے دی دعا اداسی کی
سکوت شام میں گونجی صدا اداسی کی کہ ہے مزید اداسی, دوا اداسی کی امور دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں یہاں فقط تیری چلتی ہے یا اداسی کی بہت شریر تھا میں اور ہنستا پھرتا تھا پھر ایک فقیر نے دے دی دعا اداسی کی چراغ دل کو ذرا احتیاط سے رکھنا کہ آج رات چلے گی پھر ہوا اداسی کی بہت دنوں سے ملاقات ہی نہیں ہوئی محسن کہیں سے خیر خبر لے کر آ اداسی کی |
Re: پھر ایک فقیر نے دے دی دعا اداسی کی
Buht Khoob
|
Re: پھر ایک فقیر نے دے دی دعا اداسی کی
thanks shayan
|
All times are GMT +5. The time now is 03:32 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.