![]() |
دربار رسالت کی کیسی وہ گھڑی ہوگی،
دربار رسالت کی کیسی وہ گھڑی ہوگی، حسان کےہونٹوں پہ جب نعت نبی ہوگی. ابوبکر و عمر ہونگے، عثمان و علی ہونگے، حسنین کےنانا کی کیا بزم سجی ہوگی. آقا ہیں قمر لیکن اصحاب ستارے ہیں، اس چاند کےہر جانب تاروں کی لڑی ہوگی. جب احد و بدر والے آقا پہ ہوئےقربان، خوشخبری پھر انکو جنت کی ملی ہوگی. دربار رسالت کی کیسی وہ گھڑی ہوگی، حسان کے ہونٹوں پہ جب نعت نبی ہوگی. |
Re: دربار رسالت کی کیسی وہ گھڑی ہوگی،
Subhanallah, Keep posting
|
Re: دربار رسالت کی کیسی وہ گھڑی ہوگی،
NiC3...
|
Re: دربار رسالت کی کیسی وہ گھڑی ہوگی،
JazakALLAh
|
Re: دربار رسالت کی کیسی وہ گھڑی ہوگی،
subhanAllah
|
All times are GMT +5. The time now is 07:28 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.