![]() |
~ وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں ~
عکس کتنے اُتر گئے ____ مجھ میں پھر نجانے ___ کدھر گئے مجھ میں یہ جو میں ہوں __ زرا سا باقی ہوں وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں میرے اندر تھی ____ ایسی تاریکی آ کے آسیب ڈر گئے ____ مجھ میں میں نے چاہا تھا ___ زخم بھر جایئں زخم ہی زخم بھر گئے ___ مجھ میں پہلے اُترا ____ میں دل کے دریا میں پھر سمندر اُتر گئے _____ مجھ میں کیسا خاکہ بنا دیا _______ مجھ کو کون سا رنگ بھر گئے ___ مجھ میں میں وہ پل تھا __ جو کھا گیا صدیاں سب زمانے گزر گئے ____ مجھ میں بن کے خورشید _____ سامنے آئے اور پھر _____ رات کر گئے مجھ میں |
Re: ~ وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں ~
bhot khOOb....nyc
|
Re: ~ وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں ~
Buht Khoob
|
Re: ~ وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں ~
Buht Khoob ,
|
Re: ~ وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں ~
wah shaam hamesha ki tarah khoobsurat
|
Re: ~ وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں ~
nice....
|
Re: ~ وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں ~
Quote:
WAH bohat khob kaha :salute::0019: |
Re: ~ وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں ~
sukria
|
Re: ~ وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں ~
Bhetreen
|
Re: ~ وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں ~
shukria
|
All times are GMT +5. The time now is 07:30 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.