![]() |
ریشمی ساحل
میرے دل میں تم اس شہر کی صورت بستے ہو جس کی گلیاں دھوپ سے روشن ہیں، اور جس کے بام و دریچے چاند رو پہلی کرنوں جیسے آہٹ سنتے ہیں میرے دل میں تم اس شہر کی صورت بستے ہو، جس میں گھنے درختوں، گہری چھائوں، سبز ہوائوں کی رکھائیں روشن ہیں جس کے دونوں جانب ابھرے سفید گلابوں کے سائے میں ریشم ریشم ساحل والی ایک ندی ہے میں اس شہر کے پھولوں، ریشمی ساحل گھنے درختوں، گہری چھائوں، سبز ہوائوں میں رہتا ہوں میں اس شہر کے سارے رستوں سے واقف ہوں یہ وہ شہر ہے جس میں میری عمریں بیت گئی ہیں یہ وہ شہر ہے جس میں میرے آنے والے دن رہتے ہیں http://i48.tinypic.com/107q1b6.jpg |
Re: ریشمی ساحل
Buht Khoob
|
Re: ریشمی ساحل
:bu:...
|
Re: ریشمی ساحل
thanks shayan
|
Re: ریشمی ساحل
thanks jigar
|
All times are GMT +5. The time now is 10:06 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.