![]() |
مجھے اندازہ ہے
دل بہل جائے گا اس کا مجھے اندازہ ہے بات یہ ہے کہ میرا زخم ابھی تازہ ہے جانے کس طرح صبا تیری خبر لاے گی میرے زندان میں نہ روزن ہے نہ دروازہ ہے ہاں تیرے جبر کی شہرت تو بہت تھی لیکن اب تو بستی میں میرے صبر کا آوازہ ہے جیتنے بھی دکھ تھے مجھے سونپ دیے ہیں اس نے دینے والے کو میرے ظرف کا اندازہ ہے http://i48.tinypic.com/107q1b6.jpg |
Re: مجھے اندازہ ہے
Buht Khoob
|
Re: مجھے اندازہ ہے
thanks...
|
All times are GMT +5. The time now is 12:47 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.