![]() |
خاکِ طیبہ بڑی مبارک ہے
دل میرے ساتھ اب مدینے چل چل گناہوں کےداغ دھونے چل رات دن ہم جو کرتے رہتے ہیں اُن خطاؤں پہ آج رونے چل آپ کے روضئہ مقدس کا کر طواف اور کونے کونے چل آبِ زمزم کے پاک قطروں سے اپنےاعمال کو بھی دھونے چل خاکِ طیبہ بڑی مبارک ہے اُس میں اپنی دعائیں بونے چل بھر لے نیناں میں نور کے موتی ان کو پلکوں میں پھر پرونے چل |
Re: خاکِ طیبہ بڑی مبارک ہے
Thanks for Great sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 01:55 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.