![]() |
بہت دن رہ لئے اس جسم میں
چلو زلمت کا یہ اندھا سفر آسان کر جائیں کسی کے کام آئیں اپنی آنکھیں دان کر جائیں بہت دن رہ لئے اس جسم میں* اب یہ ارادہ ہے یہ گھر خالی کریں، اس شہر کو ویران کر جائیں ہم ایسے لوگ ہیں اپنی جدائ کے سمندر میں ہر اک ساحل کو لے ڈوبیں، نگر سنسان کر جائیں سوائے اس کے ان سے وقت ِرخصت اور کیا کہتے ہمارے خواب لوٹا دیں یہی احسان کر جائیں ہمیں جو جانتے ہیں ان کی حیرت اور بھڑ جائے نہ جو جانتے ان کو بھی ہم حیران کر جائیں |
Re: بہت دن رہ لئے اس جسم میں
Buht Khoob
|
Re: بہت دن رہ لئے اس جسم میں
Thanks all
|
Re: بہت دن رہ لئے اس جسم میں
Bohat Aa'laa Mahi Zaberdast (Y) |
Re: بہت دن رہ لئے اس جسم میں
Thanks for 4 stars Owi
|
Re: بہت دن رہ لئے اس جسم میں
buhat khooob............
|
Re: بہت دن رہ لئے اس جسم میں
gr8 one
|
Re: بہت دن رہ لئے اس جسم میں
Quote:
FOR U ONLY COME AND JOIN US :circleoffriends: |
Re: بہت دن رہ لئے اس جسم میں
v nice
|
All times are GMT +5. The time now is 02:34 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.