![]() |
اللہ پاکستان رہے
اللہ پاکستان رہے اس کے طفل وجواں کو جنون دے عرفان و آگاہی کا یا رب اس کو ڈھنگ سکھا دے دلوں کی شہنشاہی کا علم محبت محنت دے دے، عام تیرا فیضان رہے اللہ پاکستان رہے پاکستان میں بسنے والے اپنی آپ نظیر رہیں دل و دماغ و دست و بازو مصروف تعمیر رہیں تو ہے ازل سے ابد تک قائم ، قائم تیرا نشان رہے اللہ پاکستان رہے |
Re: اللہ پاکستان رہے
پاکستان میں بسنے والے اپنی آپ نظیر رہیں
دل و دماغ و دست و بازو مصروف تعمیر رہیں |
Re: اللہ پاکستان رہے
wah .. bohet nice
|
Re: اللہ پاکستان رہے
very nyc......:bu:
|
Re: اللہ پاکستان رہے
thanks TR
|
Re: اللہ پاکستان رہے
thanks king
|
All times are GMT +5. The time now is 07:40 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.