![]() |
تم نے کہا تھا
تم نے کہا تھا پہلی بارش کے پڑتے ہی لوٹ آؤ گے ہم اور تم مل کر بھیگیں گے دیکھو جاناں کتنی پھواریں بیت چکی ہیں ساون پھر سے لوٹ آیا ہے برسوں پہلے کیا تھا تم نے مجھ سے عہد نبھا جاؤ ناں جاناں! لوٹ کے آجاؤ ناں اب تو لوٹ کے آجاؤ ناں |
Re: تم نے کہا تھا
buhat khoob
|
Re: تم نے کہا تھا
thanks...
|
All times are GMT +5. The time now is 07:10 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.