![]() |
کتنی صدیوں سے جیے جاتے ہیں
سانس لینا بھی کیسی عادت ہے جئیے جانا بھی کیا روایت ہے کوئی آہٹ نہیں بدن میں کہیں کوئی سایہ نہیں ہے آنکھوں میں پاؤں بےحِس ہیں، چلتے جاتے ہیں اِک سفر ہے جو بہتا رہتا ہے کتنے برسوں سے، کتنی صدیوں سے جیے جاتے ہیں، جیے جاتے ہیں |
Re: کتنی صدیوں سے جیے جاتے ہیں
Buht Khoob
|
Re: کتنی صدیوں سے جیے جاتے ہیں
thanks shayan
|
All times are GMT +5. The time now is 03:25 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.