![]() |
سارے حرفوں میں ایک حرف پیارا بہت
سارے حرفوں میں ایک حرف پیارا بہت اور یکتا بہت سارے ناموں میں ایک نام سوہنا بہت اور ہمارا بہت اس کی شاخوں پہ آکر زمانے کے موسم بسیرا کریں ایک شجر جس کے دامن کا سایہ بہت اور گھنیرا بہت ایک آہٹ کی تحویل میں ہیں زمین و آسمان کی حدیں ایک آواز دیتی ہے پہرا بہت اور گہرا بہت جس دیے کی توانائی ارض وسماں کی حرارت بنی اس دیے کا ہمیں بھی حوالہ بہت اور اجالا بہت میری بینائی سے اور مرے ذہن سے محو ہوتا نہیں میں نے روئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو سوچا بہت اور چاہا بہت میرے ہاتھوں اور میرے ہونٹوں سے خوشبو جاتی نہیں میں نے اسم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو لکھا بہت اور چوما بہت بے یقیں راستوں پہ سفر کرنے والے مسافر سنو بے سہاروں کا ہے اک سہارا بہت کملی والا صلی اللہ علیہ وسلم بہت |
Re: سارے حرفوں میں ایک حرف پیارا بہت
میرے ہاتھوں اور میرے ہونٹوں سے خوشبو جاتی نہیں
میں نے اسم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو لکھا بہت اور چوما بہت JazakALLAH .. |
Re: سارے حرفوں میں ایک حرف پیارا بہت
buhat khush rahye
|
All times are GMT +5. The time now is 01:06 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.