![]() |
رمضان المبارک میں عمرہ کی فضیلت
رمضان المبارک میں عمرہ کی فضیلت
حضرت عطاء رحمہ اللہ کہتے ہیں میں نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا کہ رسول اللہ( صلى الله عليه وسلم) نے انصار کی ایک عورت (ام سنان) سے فرمایا: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے اس عورت کا نام بھی لیا مگر میں بھول گیا ہوں ’’تم ہمارے ساتھ حج پر کیوں نہیں چلتیں ؟ ‘‘ عورت نے عرض کیا ’’ہمارے پاس صرف دو اونٹ تھے ایک پر میرا شوہر اور بیٹا دونوں حج کیلئے گئے ہیں اب ایک اونٹ گھر میں ہے جس پر ہم پانی وغیرہ لاتے ہیں‘‘ ۔ رسول اللہ( صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا’’ اچھا جب رمضان آئے تو عمرہ کرلینا اس کا ثواب بھی حج کے برابر ہے‘‘ ۔ (رواہ مسلم) |
Re: رمضان المبارک میں عمرہ کی فضیلت
Jazak allah
|
Re: رمضان المبارک میں عمرہ کی فضیلت
thanksss......................
|
Re: رمضان المبارک میں عمرہ کی فضیلت
such a beautiful post JazakAllah khair ! Last year i perfomed umrah now i want to go makkah once again for umrah..........
|
Re: رمضان المبارک میں عمرہ کی فضیلت
thankss
|
All times are GMT +5. The time now is 12:25 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.