![]() |
میں تیری مزارکی جالیوں کی مدحتوں میں مگن ر
میں تیری مزارکی جالیوں کی مدحتوں میں مگن رہا تیرے دشمنوں نے تیرے چمن میں خزاں کاجال بچھادیا یہ میری عقیدت بے بصریہ میری ارادت بے ثمر مجھے میرے دعوائے عشق نے نہ صنم دیانہ خدادیا تیرانقش پاتھاجوراہنما توغبارراہ بھی کہکشاں اسے کھودیاتوزمانے بھرنے ہمیں نظرسے گرادیا میرے راہنما تیراشکریہ میں کس زبان سے کروں ادا میری زندگی کی اندھیری شب میں چراغ فکرجلادیا |
All times are GMT +5. The time now is 06:00 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.