MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Health & Care (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=28)
-   -   آم کھائیں۔موسمی امراض سے چھٹکارا پائیں (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=86577)

ROSE 08-04-2012 03:02 PM

آم کھائیں۔موسمی امراض سے چھٹکارا پائیں
 



طبی ماہرین نے کہا ہے کہ گرمیوں میں آم کھانے اور اس کا ملک شیک پینے سے شوگر' امراض قلب اور گرم موسم کی مختلف
بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔ ایک حالیہ ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نا صرف آم کا گودا بلکہ اس کے پتے بھی شوگر کے خلاف قوت مدافعت' معدنیات اور اینٹی آکسی ڈینٹ اجزاء سے بھرپور ہوتے ہیں اور یہ نظام ہضم کیلئے بھی مفید ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق آم کو بڑی آنت بریسٹ اور مثانے کے کینسر میں مفید پایا گیا ہے۔ تازہ آم میں پوٹاشیم وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جو کہ خلیوں اور جسم میں اس مادہ کیلئے اہم ہے جو ہمارے دل کی دھڑکنوں کی شرح اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ آم میں فولاد بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے ایسے افراد جن کے خلیوں میں خون کے سرخ زرات کی کمی ہوتی ہے ان کو رات کے کھانے کے ساتھ آم روزانہ کھانے چاہئیں۔ آم میں پائے جانے والے جلد ہضم ہونے والے غذائی ریشے اور وٹامن سی کولیسٹرول کو بھی کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

ღƬαsнι☣Rασ™ 10-28-2012 11:42 AM

Re: آم کھائیں۔موسمی امراض سے چھٹکارا پائیں
 
Nice Post
thanks for sharing

SHAYAN 11-14-2012 04:20 AM

Re: آم کھائیں۔موسمی امراض سے چھٹکارا پائیں
 
In4mative Sharing...

Abewsha 05-28-2013 11:28 PM

Re: آم کھائیں۔موسمی امراض سے چھٹکارا پائیں
 
nice sharing....................


All times are GMT +5. The time now is 06:33 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.