![]() |
اللہ تعالٰی کن لوگوں سے محبت کرتا ہے؟
اللہ تعالٰی کن لوگوں سے محبت کرتا ہے؟ ۔ اللہ صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے العمران، 146 ۔ بے شک اللہ تعالٰی انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے الممتحنہ، 8 ۔ بے شک اللہ تعالٰی اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اُس پر توکل کرتے ہیں العمران، 159 ۔ بے شک اللہ اُن سے محبت کرتا ہے جو توبہ کرتے ہیں البقرہ، 222 ۔اللہ تعالٰی پاک رہنے والوں سے محبت کرتا ہے۔ سورت توبہ، 108 |
Re: اللہ تعالٰی کن لوگوں سے محبت کرتا ہے؟
JazakAllah khair for sharing such valuable stuff
|
Re: اللہ تعالٰی کن لوگوں سے محبت کرتا ہے؟
thanks
|
Re: اللہ تعالٰی کن لوگوں سے محبت کرتا ہے؟
jazakAllah khair
|
Re: اللہ تعالٰی کن لوگوں سے محبت کرتا ہے؟
thanksss
|
All times are GMT +5. The time now is 12:10 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.