![]() |
کسی شخص کی طرح ہونے کی خواہش مت کرنا
عبدللہ (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا،، کبھی بھی کسی شخص کی طرح ہونے کی خواہش مت کرنا سواے دو صورتوں کے. ایک وہ شخص جسے الله نے غنی کیا اور اسنے اس کو صحیح طریقے سے خرچ کیا (صدقہ، خیرات، میاناروی) اور دوسرا وہ جسے الله نے (قرآن و حدیث کا) علم دیا اور اسنے اس پر عمل کیا اور اسے دوسروں تک پہنچایا. [ بخاری، کتاب:9 ، جلد:89 ، حدیث: 255 ] |
All times are GMT +5. The time now is 06:20 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.