MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Hadees Shareef (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=15)
-   -   اللہ کی توحید کا اقرار کرنے والوں کا جہنم س (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=86479)

ROSE 08-03-2012 03:55 PM

اللہ کی توحید کا اقرار کرنے والوں کا جہنم س
 

: سیدنا ابوسعید خدریؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: وہ لوگ جو جہنم والے ہیں (یعنی ہمیشہ وہاں رہنے کیلئے ہیں جیسے کافر اور مشرک) وہ تو نہ مریں گے نہ جئیں گے لیکن کچھ لوگ جو گناہوں کی وجہ سے دوزخ میں جائیں گے، اللہ تعالیٰ ان پر موت طاری کرے گا یہاں تک کہ وہ جل کر کوئلہ ہو جائیں گے تو ان کیلئے شفاعت کی اجازت ہو گی اور یہ لوگ گروہ در گروہ لائے جائیں گے اور جنت کی نہروں پر پھیلائے جائیں گے اور حکم ہوگا کہ اے جنت کے لوگو! ان پر پانی ڈالو۔ تب وہ اس طرح سے اُگیں گے جیسے دانہ اس مٹی میں اگتا ہے جس کو پانی بہا کر لاتا ہے۔ (یہ سن کر) ایک شخص بولا کہ گویا رسول اللہ (ص)! (معلوم ہوتا ہے) آ پﷺ جنگل میں رہے ہیں (جبھی تو آپ کو یہ معلوم ہے کہ بہاؤ میں جو مٹی جمع ہوتی ہے اس میں دانہ خوب اگتا ہے)۔

life 08-08-2012 01:12 AM

Re: اللہ کی توحید کا اقرار کرنے والوں کا جہنم س
 
jazakAllah khair

ROSE 08-10-2012 04:19 PM

Re: اللہ کی توحید کا اقرار کرنے والوں کا جہنم س
 
.........Thanks ...........


All times are GMT +5. The time now is 11:37 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.