![]() |
جب تم میں سے کوئی شخص جوتا پہنے
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص جوتا پہنے تو دائیں طرف سے شروع کرے اور جب اتارے تو بائیں طرف سے اتارے تاکہ داہنی جانب پہننے میں اول اور اتارنے میں آخر ہو. صحیح بخاری 5855 جلد 7 |
Re: جب تم میں سے کوئی شخص جوتا پہنے
JazakAllah
|
Re: جب تم میں سے کوئی شخص جوتا پہنے
Thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 05:49 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.