![]() |
دیکھا کُچھ اِس طرح سے کِسی خُوش نگاہ نے
دیکھا کُچھ اِس طرح سے کِسی خُوش نگاہ نے دیکھا کُچھ اِس طرح سے کِسی خُوش نگاہ نے رُخصت ہُوا تو ساتھ ہی لیتا گیا وہ ، نیند خُوشبو کی طرح مُجھ پہ جو بِکھری تمام شب میں اُس کی مَست آنکھ سے چُنتا رہا , وہ نیند گُھومی ہے رتجگوں کے نگر میں تمام عُمر ہر رہگذارِ درد سے ہے آشنا, وہ نیند تُو جس کے بعد حشر کا میلہ سجائے گا میں جس کے انتظار میں ہُوں ‘ اے خُدا ، وہ نیند امجد ہماری آنکھ میں لَوٹی نہ پھر کبھی اُس بے وفا کے ساتھ گئی بے وفا ، وہ نیند |
Re: دیکھا کُچھ اِس طرح سے کِسی خُوش نگاہ نے
Buht Khoob
|
Re: دیکھا کُچھ اِس طرح سے کِسی خُوش نگاہ نے
Quote:
|
Re: دیکھا کُچھ اِس طرح سے کِسی خُوش نگاہ نے
Nice One
|
Re: دیکھا کُچھ اِس طرح سے کِسی خُوش نگاہ نے
Thanks................
|
Re: دیکھا کُچھ اِس طرح سے کِسی خُوش نگاہ نے
v nice.......
|
Re: دیکھا کُچھ اِس طرح سے کِسی خُوش نگاہ نے
thanks.........
|
Re: دیکھا کُچھ اِس طرح سے کِسی خُوش نگاہ نے
Buhut Umdaa |
Re: دیکھا کُچھ اِس طرح سے کِسی خُوش نگاہ نے
Thanks...........
|
All times are GMT +5. The time now is 02:31 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.