![]() |
Me Uski Khatir Dunia Chor Jta..
http://foto.pk/images/5485542878.jpg وہ دل کی باتیں زمانے بھر کو نہ یوں سناتا، مجھے بتاتا وہ اک دفعہ تو میری محبت کو آزماتا، مجھے بتاتا زبانِ خلقت سے جانے کیا کیا وہ مجھ کو باور کرا رہا تھا کسی بہانے َانا کی دیوار گراتا، مجھے بتاتا زمانے والوں کو کیا پڑی ہے سنیں جو حالِ شکستہ مگر میری تو آرزو تھی مجھے بلاتا، مجھے بتاتا مجھے خبر تھی کے چپکے چپکے اندھیرے اس کو نگل رہے ہیں اس نے ستم کیا کہ شہر چھوڑ دیا خامشی کے ساتھ میں اس کی خاطر یہ دنیا چھوڑ جاتا، مجھے بتاتا |
All times are GMT +5. The time now is 01:19 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.