![]() |
پھرمیرے پاس آنا نہیں
http://4.bp.blogspot.com/_W3wsM3UHe5...%29%5B1%5D.jpg پھرمیرے پاس آنا نہیں جارہے ہو اگردور مجھ سے صنم پھرمیرے پاس آنا نہیں یہ بھی ممکن نہیں کہ میں پلٹ نہ سکوں اس لیے اتنا وعدہ کرومجھ کو آواز دینا نہیں مل بھی جائیں اگرہم تمہیں اگر راہ میں پھیر لینا نظرپر ملانا نہیں دیکھ لو بھی اگرتم ہمیں بھول سے اپنی آنکھوں میں تم اشک لانا نہیں دل سے تو تم کر چکے ہو جدا آنکھ سے بھی گرانا نپہں تم نے مانگی دعاہمیں ملے ہر خوشی تم ہی میری خوشی پر ملے کیوں نہ ہمیں تم نے لی ہے قسم غم نہ کرنا کبھی تم سکھا دو ذرا مسکرانا ہمیں تم نے کہہ تو دیا یاد کرنا نہیں خواب میں تم بھی آنا نہیں |
Re: پھرمیرے پاس آنا نہیں
buht kh00b
|
Re: پھرمیرے پاس آنا نہیں
|
All times are GMT +5. The time now is 12:19 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.