![]() |
Shadi
عبدللہ (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کے جب ہم جوان تھے اور نبی (صلی اللہ علیہ واله وسلم) کے ساتھ تھے اور کوئی مال و دولت نہیں تھی تو آپ (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے فرمایا.. اے جوان لوگو، تم میں سے جو کوئی شادی کر سکتا ہو کر لے کیوں کہ یہ نظر اور شرم کو پاکیزہ رکھنے میں مدد کرتی ہے(زنا سے بچاتی ہے) اور جو نہ کرنے کی طاقت نہ رکھتا ہو اسے چاہیے کے روزہ رکھے کیوں کے روزہ نفسانی خواہشات کو کم کرتا ہے. [ بخاری، کتاب:7 ، جلد:62 ، حدیث: 4 ] |
Re: Shadi
bohat acha sharing hai
|
Re: Shadi
Thankew :)
|
All times are GMT +5. The time now is 11:29 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.