![]() |
!...ا ے ال
http://www.simplyislam.com/images/products/56903.jpg !...ا ے اللّہ تو ہی تو وہ ہے کہ جسے میں نے حالتِ مرض میں پکارا تو شفا دےدی بھوک میں پکارا تو غذا دے دی پیاس میں پکارا تو پانی پلا دیا ذلّت میں پکارا تو عزت دے دی جہالت میں پکارا تو نورِ معرفت سے نواز دیا راہ میں بھٹک گیا تو راستہ دکھا دیا غربت میں پکارا تو غنی بنا دیا اور جب کچھ بھی نہ مانگا تو خود بے حساب عطا فرما دیا۔ !...ا ے اللّہ ہم پر رحم فرما،اور نماز کی پابندی کرنے والا بنا۔ آمین ثم آمین |
Re: !...ا ے ال
jazakallah............
|
Re: !...ا ے ال
آمین Thank you for sharing PRINCE SHAAN |
Re: !...ا ے ال
Ameen
.. |
All times are GMT +5. The time now is 01:08 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.