![]() |
میرے ساتھ تم بھی دعا کرو
http://4.bp.blogspot.com/_ECUoaryDxx...1274967210.gif میرے ساتھ تم بھی دعا کرو میرے ساتھ تم بھی دعا کرو یوں کسی کے حق میں برا نہ ہو کہیں اور ہو نہ یہ حادثہ کوئی راستے میں جدا نہ ہو میری چھت سے رات کی صبح تک کوئی آنسوؤں کی لکیر ہے زرا بڑھ کے چاند سے پوچھنا وہ اس طرف سے گیا نہ ہو سرِ شام ٹھہری ہوئی زمیں، اور آسماں ہے جھکا ہوا اسی موڑ پر میرے واسطے وہ چراغ لے کے کھڑا نہ ہو وہ وصال ہو کہ فراق ہو تیری آگ مہکے گی ایک دن وہ گلاب بن کے کھلے گا کیا جو چراغ بن کے جلا نہ ہو مجھے یوں* لگا کہ خاموش خوشبو کے ہونٹ تتلی نے چھو لیئے انہیں زرد پتوں کی اوٹ میں کوئی پھول سویا ہوا نہ ہو |
Re: میرے ساتھ تم بھی دعا کرو
:zabardast:
|
Re: میرے ساتھ تم بھی دعا کرو
Buht Kh000b
|
Re: میرے ساتھ تم بھی دعا کرو
bohat khooob shaan
|
Re: میرے ساتھ تم بھی دعا کرو
I Like Urdu Poetry, Very Nice......
|
Re: میرے ساتھ تم بھی دعا کرو
buhat khoob
|
All times are GMT +5. The time now is 03:50 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.