![]() |
~ ختم ہو جائیں گے رشتے ، رابطہ رہ جائے گا ~
http://a7.sphotos.ak.fbcdn.net/hphot...41700543_n.jpg دُوریاں ِمٹ جائیں گی اور فاصلہ رہ جائے گا ختم ہو جائیں گے رشتے ، رابطہ رہ جائے گا ِکر ِکرا ہو جائے گا میٹھا مزہ الفاظ کا تلخ لہجے کا زباں پر ذائقہ رہ جائے گا جھوٹ اِک دن بولنے لگ جائیں گی آنکھیں سبھی اور منہ تکتا ہمارا آئنہ رہ جائے گا منزلیں بڑھ کر مسافر کے گلے لگ جائیں گی پاؤں چھونے کو ترستا راستہ رہ جائے گا بھول جائے گا ہمیں ہر ُگنگناتا واقعہ حافظے میں ُ ُکلبلاتا حادثہ رہ جائے گا یوں بدن میں بے حسی بیگانگی بس جائے گی روح سے بھی واجبی سا واسطہ رہ جائے گا عام ہو جائے گا اتنا سرد مہری کا چلن منجمد ہو کر خوشی کا قہقہہ رہ جائے گا ایک نقطے کی کمی عاجزؔ کہیں رہ جائے گی نامکمل دوستی کا دائرہ رہ جائے گا |
Re: ~ ختم ہو جائیں گے رشتے ، رابطہ رہ جائے گا ~
جھوٹ اِک دن بولنے لگ جائیں گی آنکھیں سبھی
اور منہ تکتا ہمارا آئنہ رہ جائے گا I really like da above verse Ty its nice sharing |
Re: ~ ختم ہو جائیں گے رشتے ، رابطہ رہ جائے گا ~
Buhut umda.. :) |
Re: ~ ختم ہو جائیں گے رشتے ، رابطہ رہ جائے گا ~
Quote:
* * * * * TFS |
Re: ~ ختم ہو جائیں گے رشتے ، رابطہ رہ جائے گا ~
thanks all
thanks Mahi for rating |
Re: ~ ختم ہو جائیں گے رشتے ، رابطہ رہ جائے گا ~
buhat khoob.
|
All times are GMT +5. The time now is 08:19 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.