![]() |
راستوں کی مرضی ہے
]
http://i68.photobucket.com/albums/i2...Goodfoot42.jpg "راستوں کی مرضی ہے" بے زمین لوگوں کو بے قرار آنکھوں کو بدنصیب قدموں کو جس طرف بھی لے جائیں راستوں کی مرضی ہے بےنشان جزیروں پر بدگمان شہروں میں بے زبان مسافر کو جس طرف بھی بھٹکا دیں راستوں کی مرضی ہے روک لیں یا بڑھنے دیں تھام لیں یا گرنے دیں وصل کی لکیروں کو توڑ دیں یا ملنے دیں راستوں کی مرضی ہے اجنبی کوئی لا کر ہمسفر بنا ڈالیں ساتھ چلنے والوں کی راکھ بھی اڑا ڈالیں یا مسافتیں ساری خاک میں ملا ڈالیں راستوں کی مرضی ہے۔ |
Re: راستوں کی مرضی ہے
Hmm
A'alaa |
Re: راستوں کی مرضی ہے
superb poetry with perfect image : )
|
Re: راستوں کی مرضی ہے
nice...............
|
Re: راستوں کی مرضی ہے
- Beautiful Sharing!! |
Re: راستوں کی مرضی ہے
Quote:
Quote:
Quote:
Quote:
|
Re: راستوں کی مرضی ہے
v nice...
|
All times are GMT +5. The time now is 02:28 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.