![]() |
~ کے وہ خوابوں میں بھی لگتی ہے خیالوں جیسی ~
زلف راتوں سی ہے رنگت ہے اجالوں جیسی پر طبیعت وہی ہے بھولنے والوں جیسی اک زمانے کی رفاقت پہ بھی رام خوردہ ہے اس کم آمیز کی خو بو ہے غزلوں جیسی ڈھونڈتا پھرتا ہوں لوگوں میں شباہت اسکی کے وہ خوابوں میں بھی لگتی ہے خیالوں جیسی اسکی باتیں بھی دل آویز ہیں صورت کی طرح میری سوچیں بھی پریشان میرے بالوں جیسے اسکی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز سونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی۔ ۔ ۔!! |
Re: ~ کے وہ خوابوں میں بھی لگتی ہے خیالوں جیسی ~
Quote:
:bu: tfs |
Re: ~ کے وہ خوابوں میں بھی لگتی ہے خیالوں جیسی ~
zabardast. kitni pyari hugi :0006:
kabhi uss ki aankhoo ko ghor sy dekha hay faraz aik mashriq ki simt, dosri maghrib ki simt |
Re: ~ کے وہ خوابوں میں بھی لگتی ہے خیالوں جیسی ~
Hmmm Umdah Intikhaab :)
|
Re: ~ کے وہ خوابوں میں بھی لگتی ہے خیالوں جیسی ~
Quote:
|
Re: ~ کے وہ خوابوں میں بھی لگتی ہے خیالوں جیسی ~
Quote:
|
Re: ~ کے وہ خوابوں میں بھی لگتی ہے خیالوں جیسی ~
Zabardast
_____________ |
All times are GMT +5. The time now is 10:14 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.