![]() |
دہی کھانے والے دل کے دورے سے محفوظ رہ سکتے
لندن . .... . . دہی کھانے والے دل کے دورے سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بائیو ٹیکنالوجی کے ماہرین کاکہناہے کہ ہمارے معدے میں سو ٹریلین مائیکروبز ہوتے ہیں ، جو ہمیں جراثیم سے محفوظ رکھتے ہیں۔ ان مائیکرو بز کی موجودگی سے انسان صحت بند رہتا ہے۔یہ مائیکروبز انسانی جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں اور وٹامن بناتے ہیں۔دہی میں موجود اجزا ان مائیکرو بز کو بنانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ |
Re: دہی کھانے والے دل کے دورے سے محفوظ رہ سکتے
In4mative Thread
T 4 S |
Re: دہی کھانے والے دل کے دورے سے محفوظ رہ سکتے
Thanks
|
Re: دہی کھانے والے دل کے دورے سے محفوظ رہ سکتے
Nice Post
thanks for sharing |
Re: دہی کھانے والے دل کے دورے سے محفوظ رہ سکتے
nice sharing...............
|
Re: دہی کھانے والے دل کے دورے سے محفوظ رہ سکتے
hmmm nicee shrng siso
|
Re: دہی کھانے والے دل کے دورے سے محفوظ رہ سکتے
nice sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 09:35 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.