![]() |
~ پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے ~
پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے پھر پتوں کی پازیب بجی تم یاد آئے پھر کونجیں بولیں گھاس کے ہرے سمندر میں رت آئی پیلے پھولوں کی تم یاد آئے پھر کاگا بولا گھر کے سونے آنگن میں پھر امرت رس کی بوند پڑی تم یاد آئے پہلے تو میں چیخ کے رویا اور پھر ہنسنے لگا بادل گرجا بجلی چمکی تم یاد آئے دن بھر تو میں دنیا کے دھندوں میں کھویا رہا جب دیواروں سے دھوپ ڈھلی تم یاد آئے |
Re: ~ پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے ~
پہلے تو میں چیخ کے رویا اور پھر ہنسنے لگا
بادل گرجا بجلی چمکی تم یاد آئے Zaberdast |
Re: ~ پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے ~
nice 1....... |
Re: ~ پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے ~
پھر کونجیں بولیں گھاس کے ہرے سمندر میں رت آئی پیلے پھولوں کی تم یاد آئے |
Re: ~ پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے ~
nice shaam.......
|
Re: ~ پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے ~
nice jee
|
Re: ~ پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے ~
hmmm..nyc one
|
Re: ~ پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے ~
Awesome !!
|
Re: ~ پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے ~
buht Khoob Bro ~ Keep it up
|
Re: ~ پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے ~
wahh .. n Naiyyara Noor sung it very well .. |
All times are GMT +5. The time now is 09:59 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.