![]() |
~ بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں ~
بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں ضبطِ کے زرد آنچل میں اپنے سارے درد چُھپا لیتی ہیں روتے روتے ہنس پڑتی ہیں ہنستے ہنستے دل ہی دل ہی رو لیتی ہیں خوشی کی خواہش کرتے کرتے خواب اور خاک میں اَٹ جاتی ہیں سو حصّوں میں بٹ جاتی ہیں گھر کے دروازے پر بیٹھی اُمیدوں کے ریشم بنتے ….ساری عُمر گنوا دیتی ہیں میں جو گئے دنوں میں ماں کی خوش فہمی پہ ہنس دیتی تھی اب خود بھی تو عُمر کی گرتی دیواروں سے ٹیک لگائے فصل خوشی کی بوتی ہوں اور خوش فہمی کا ٹ رہی ہوں جانے کیسی رسم ہے یہ بھی ماں کیوں بیٹی کو ورثے میں اپنا مقدّر دے دیتی ہے |
Re: ~ بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں ~
WOWW Ufff ALfaaz Nahii Itnee Ache Words Haii Reallyyy
TOuching Haiiii :( |
Re: ~ بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں ~
Thanks a Lot 4 Sharing Such a beautiful Poem :)
|
Re: ~ بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں ~
thanks afghani and Alia
for appreciating the choice |
Re: ~ بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں ~
nice....
|
Re: ~ بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں ~
koi shak nahi mashaAllah bohat achi sharing hai
|
Re: ~ بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں ~
nice share
|
Re: ~ بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں ~
thanks for replying and liking it
|
Re: ~ بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں ~
aw! how sad and true... |
Re: ~ بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں ~
nice bro buhat achi sharings hain thnxxxxxxxx
|
All times are GMT +5. The time now is 01:04 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.