![]() |
ذاتیات کے دائرے سے نکل کے دیکھ
ذاتیات کے دائرے سے نکل کے دیکھ لڑکھڑانے والے سنبھل کے دیکھ میں کروں گا چرچا تیری دوستی کا تو رویہ اپنا بدل کے دیکھ ہے یہ بھی زندگی کا حصّہ ڈوبتے سورج میں ڈھل کے دیکھ بے کوشش کوئی ثمر نہیں ملتا دل سے کہ ذرا مچل کے دیکھ وہ بے مروت مگر اتنا تو نہیں تو بلال باہر نکل کے دیکھ |
Re: ذاتیات کے دائرے سے نکل کے دیکھ
bohat aalaaa boy
|
Re: ذاتیات کے دائرے سے نکل کے دیکھ
Buht Kh00b
|
All times are GMT +5. The time now is 07:43 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.