![]() |
~ نظر پڑے تو سمجھنا کہ "تم" ہو یاد "مجھے" ~
کہ میں بھی زندہ ہوں اپنے اجاڑ دل کی طرح اجاڑ دل کہ جہاں آج بھی تمھارے بغیر ہر ایک شام دھڑکتے ہیں خوایشوں کے کواڑ ہر ایک رات بکھرتی ہے آرزو کی دھنک ہر ایک صبح دہکتے ہیں زخم زخم گلاب اجاڑ دل کہ جہاں آج بھی تمھارے بغیر ہر ایک پل میری آنکھوں میں دھل کے ڈھلتا ہے پلٹ کے دیکھنا چاہو تو نفرتوں سے ادھر پس غبار درخشاں ہے کب سے ایک ہی نام وہ نام لوح جہاں پر ابھر کے بولتا نام نظر پڑے تو سمجھنا کہ "تم" ہو یاد "مجھے" |
Re: ~ نظر پڑے تو سمجھنا کہ "تم" ہو یاد "مجھے" ~
وہ نام لوح جہاں پر ابھر کے بولتا نام نظر پڑے تو سمجھنا کہ "تم" ہو یاد "مجھے" Bohut KhOOb.. |
Re: ~ نظر پڑے تو سمجھنا کہ "تم" ہو یاد "مجھے" ~
Quote:
Thanks For Beautiful Sharing :hbbh: |
Re: ~ نظر پڑے تو سمجھنا کہ "تم" ہو یاد "مجھے" ~
Quote:
|
Re: ~ نظر پڑے تو سمجھنا کہ "تم" ہو یاد "مجھے" ~
Zabardast !!
|
Re: ~ نظر پڑے تو سمجھنا کہ "تم" ہو یاد "مجھے" ~
thanks
|
Re: ~ نظر پڑے تو سمجھنا کہ "تم" ہو یاد "مجھے" ~
Very Nice.......... |
Re: ~ نظر پڑے تو سمجھنا کہ "تم" ہو یاد "مجھے" ~
shukria Noor
|
Re: ~ نظر پڑے تو سمجھنا کہ "تم" ہو یاد "مجھے" ~
Buhat Alllaaaaaaaa
|
Re: ~ نظر پڑے تو سمجھنا کہ "تم" ہو یاد "مجھے" ~
thanks mamoo
|
All times are GMT +5. The time now is 07:30 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.