![]() |
اِک شخص کو سوچتی رہی میں
http://i761.photobucket.com/albums/x...er_/mirror.jpg
اِک شخص کو سوچتی رہی میں پھر آئینہ دیکھنے لگی میں اُس کی طرح اپنا نام لے کر خود کو بھی لگی نئی نئی میں تُو میرے بِنا نہ رہ سکا تو کب تیرے بغیر جی سکی میں آتی رہے اب کہیں سے آواز اب تو تیرے پاس آ گئی میں دامن تھا تیرا کہ میرا ماتھا جو داغ بھی تھے مٹا چکی میں |
Re: اِک شخص کو سوچتی رہی میں
Very Cute!!
|
Re: اِک شخص کو سوچتی رہی میں
Zaberdast
|
Re: اِک شخص کو سوچتی رہی میں
Quote:
|
Re: اِک شخص کو سوچتی رہی میں
Quote:
|
All times are GMT +5. The time now is 02:39 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.