![]() |
~ کسی کے چھوڑ جانے سے~
کسی کے چھوڑ جانے سے، سانسوں کی مالا کا، دھاگا کب ٹوٹا ہے، تو پھر یہ سوگ کیسا ہے! یہ دل کا روگ کیسا ہے! یہ کیسی آگ لگتی ہے! یہ کیسا درد اُٹھتا ہے! کہ مجھے کو چین نہیں آتا! چلو اک کام کرتی ہوں، وہ سب میں بھول جاتی ہوں، ہاں میں اِک قبر بناتی ہوں، کہ جس کے مقبرے پر میں، تمھارا نام لکھتی ہوں، تمھاری یادوں کے سائے، میں اس میں دفن کرتی ہوں، چلویہ فرض کرتی ہوں، کہ تم کو بھول جاتی ہوں، مگر یہ سب ناکارہ ہے، تمھارے بن نا پہلے تھا، نا اب میرا گزارہ ہے۔ |
Re: ~ کسی کے چھوڑ جانے سے~
v nice.........pic n poetry Both
|
Re: ~ کسی کے چھوڑ جانے سے~
BHut Bhut Umda !!!
|
Re: ~ کسی کے چھوڑ جانے سے~
bohet zuberdust
|
Re: ~ کسی کے چھوڑ جانے سے~
nice jee
|
Re: ~ کسی کے چھوڑ جانے سے~
best.......
|
Re: ~ کسی کے چھوڑ جانے سے~
thanks all and thanks sableo for liking it
|
Re: ~ کسی کے چھوڑ جانے سے~
bohat khoob
|
Re: ~ کسی کے چھوڑ جانے سے~
gr8 one
|
Re: ~ کسی کے چھوڑ جانے سے~
thanks both of u
|
All times are GMT +5. The time now is 03:47 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.