![]() |
ملن کی آرزو کرنا سفر کی جستجو کرنا
ملن کی آرزو کرنا سفر کی جستجو کرنا جو تم مایوس ھو جاو تو مجھ سے گفتگو کرنا یہ اکژ ھو بھی جاتا ھے ، کہ کوئی کھو بھی جاتا ھے مقدر کو ستاٰو گے تو پھر یہ سو بھی جاتا ھے اگر تم حوصلہ رکھو وفا کا سلسلہ رکھو جو تم سے پیار کر بیٹھے تو اس سے رابطہ رکھو میں یہ دعوے سے کھتا ھوں کبھی ناکام نہ ھو گے محبت کو سمجھہ جاو کبھی بدنام نہ ھو گے |
Re: ملن کی آرزو کرنا سفر کی جستجو کرنا
Buht Kh00b
|
Re: ملن کی آرزو کرنا سفر کی جستجو کرنا
buhat khoob....
|
All times are GMT +5. The time now is 05:47 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.