![]() |
~ ہم جاتے ہیں، تم آتے ہو، پھر میل کی صورت کیون
http://www.lovewayz.com/wp-content/u...e-messages.jpg دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے، اب آن ملو تو بہتر ہو اس بات سے ہم کو کیا مطلب، یہ کیسے ہو، یہ کیونکر ہو یہ دل ہے کہ جلتے سینے میں، اک درد کا پھوڑا الہڑ سا نہ گپت رہے، نہ پھوٹ بہے، کوئی مرہم ہو، کوئی نشتر ہو ہم سانجھ سمے کی چھایا ہیں، تم چڑھتی رات کی چندرما ہم جاتے ہیں، تم آتے ہو، پھر میل کی صورت کیونکر ہو اب حسن کا رتبہ عالی ہے، اب حسن سے صحرا خالی ہے چل بستی میں بنجارہ بن، چل نگری میں سوداگر ہو وہ راتیں چاند کے ساتھ گئیں، وہ باتیں چاند کے ساتھ گئیں اب سکھ کے سپنے کیا دیکھیں، جب دکھ کا سورج سر پر ہو* اب انشاء جی کو بلانا کیا، اب پیار کے دیپ جلانا کیا جب دھوپ اور چھایا ایک سے ہوں، جب دن اور رات برابر ہوں |
Re: ~ ہم جاتے ہیں، تم آتے ہو، پھر میل کی صورت کیو
boht aala
|
Re: ~ ہم جاتے ہیں، تم آتے ہو، پھر میل کی صورت کیو
Zaberdast
|
Re: ~ ہم جاتے ہیں، تم آتے ہو، پھر میل کی صورت کیو
every stanza is so nice
|
Re: ~ ہم جاتے ہیں، تم آتے ہو، پھر میل کی صورت کیو
shukria
|
Re: ~ ہم جاتے ہیں، تم آتے ہو، پھر میل کی صورت کیو
superb
|
Re: ~ ہم جاتے ہیں، تم آتے ہو، پھر میل کی صورت کیو
thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 02:15 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.