![]() |
قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں
قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں بات ہوتی ہے صرف نیت کی وقت سارے دُعا کے ہوتے ہیں بھول جاتے ہیں مت بُرا کہنا لوگ پُتلے خطا کے ہوتے ہیں وہ بظاہر جو کچھ نہیں لگتے اُن سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں http://a5.sphotos.ak.fbcdn.net/hphot...93589079_n.jpg |
Re: قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں
very Nice...
|
Re: قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں
:zabardast: sharing sis
|
Re: قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں
Quote:
|
Re: قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں
v nice....
|
Re: قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں
Thanks...........
|
All times are GMT +5. The time now is 05:28 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.