![]() |
میرے سوال اور قرآن کے جواب
میرے سوال اور قرآن کے جواب: میں نے کہا تیری مدد کیسے ملے گی یارب؟ جواب ملا: "صبر اور نماز سے مدد لیا کرو (2:45)" میں نے کہا میں بہت گنھگار ہوں، جواب ملا: "اللہ کی رحمت سے مایوس مت ہو اللہ سب گناہ بخش دیگا (39:53)" میں نے کہا میرے دل کو سکون نہیں ہے، جواب ملا: "بیشک اللہ کی یاد سے ہی دلوں کو سکون ہے (13:28)" میں نے کہا میں بہت اکیلا ہوں، جواب ملا: "بیشک ہم (اللہ) رگ جان سے بھی زیادہ قریب ہیں (50:16)" میں نے کہا مجھے کوئی یاد نہیں کرتا، جواب ملا: "تم مجھے یاد کرو میں تمھیں یاد کروں گا" |
Re: میرے سوال اور قرآن کے جواب
AWWWWWWWWWW... bring tears in ma eyes :( Hum bass is duniya kay saharay ku hi asal sahara samjh jata hain. buhat nadan hay hum :(...JzakaALLAH sis , cha gayi hu hamesha ki terha :)
|
Re: میرے سوال اور قرآن کے جواب
Bhot shukrea Zafina hum dunea mai share dhonte hai jab ke humara haqeqi shara humara rab hai
|
Re: میرے سوال اور قرآن کے جواب
Its awesome! JazakALLAHu Khairun For Sharing!!!
|
Re: میرے سوال اور قرآن کے جواب
Jazak allah Its tremendous ~ Keep Posting
|
Re: میرے سوال اور قرآن کے جواب
Quote:
|
Re: میرے سوال اور قرآن کے جواب
Quote:
|
Re: میرے سوال اور قرآن کے جواب
JazakALLAHu Khair
|
Re: میرے سوال اور قرآن کے جواب
Beshak jazakallah :)
|
Re: میرے سوال اور قرآن کے جواب
میں نے کہا تیری مدد کیسے ملے گی یارب؟ جواب ملا: "صبر اور نماز سے مدد لیا کرو Beautiful! Thank you for sharing. |
All times are GMT +5. The time now is 05:18 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.